عربی (اصل)
أَخْبَرْنَاهُ أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْوَرَّاقُ أَنْبَأَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاقَ الْأَنْمَاطِيُّ ثنا أَبُو عُثْمَانَ سَعِيدُ بْنُ عُثْمَانَ الْجُرْجَانِيُّ بِبَغْدَادَ ثنا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ الْعُكْلِيُّ ثنا عَبْدُ الْمُؤْمِنِ بْنُ خَالِدٍ الْحَنَفِيُّ الْخُرَاسَانِيُّ مِنْ أَهْلِ مَرْوَ ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ قَالَ قُلْتُ لِمُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ أَخْبِرْنِي عَنْ قِصَّةِ الشَّيْطَانِ ثُمَّ ذَكَرَ الْحَدِيثَ أَخْبِرْنِي عَنْ قِصَّةِ الشَّيْطَانِ ثُمَّ ذَكَرَ الْحَدِيثَ
انگریزی ترجمہ
This hadith is narrated through another chain from Abu al-Aswad who said: I said to Hadrat Mu'adh ibn Jabal (may Allah be well pleased with him): Tell me about the story of the devil when you caught him. Then he mentioned the hadith.
اردو ترجمہ
یہ حدیث ایک اور سند سے ابو الاسود سے مروی ہے جنہوں نے کہا: میں نے حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کہا: مجھے شیطان کے واقعے کے بارے میں بتائیے جب آپ نے اسے پکڑا تھا۔ پھر انہوں نے یہ حدیث بیان کی۔
