عربی (اصل)
أَخْبَرَنِي إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْفَضْلِ الشَّعْرَانِيُّ ثنا جَدِّي ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَالِحٍ الْمِصْرِيُّ أَخْبَرَنِي مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ عَنْ أَبِي الزَّاهِرِيَّةِ عَنْ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ عَنْ أَبِي ذَرٍّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ قَالَ «إِنَّ اللَّهَ خَتَمَ سُورَةَ الْبَقَرَةِ بِآيَتَيْنِ أَعْطَانِيهِمَا مِنْ كَنْزِهِ الَّذِي تَحْتَ الْعَرْشِ فَتَعَلَّمُوهُنَّ وَعَلِّمُوهُنَّ نِسَاءَكُمْ فَإِنَّهَا صَلَاةٌ وَقُرْآنٌ وَدُعَاءٌ» «هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ الْبُخَارِيِّ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ» وَقَدْ رَوَاهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ صَالِحٍ مُرْسَلًا
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Dharr (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Indeed Allah concluded Surah al-Baqarah with two verses that He gave me from His treasure beneath the Throne. So learn them and teach them to your women, for they are a prayer, a recitation, and a supplication."
اردو ترجمہ
حضرت ابو ذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "بے شک اللہ نے سورۃ البقرہ کو دو آیتوں سے ختم کیا جو مجھے عرش کے نیچے اپنے خزانے سے عطا فرمائیں۔ پس انہیں سیکھو اور اپنی عورتوں کو سکھاؤ کیونکہ یہ نماز بھی ہیں، قرآن بھی ہیں اور دعا بھی ہیں۔"
