عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو الْفَضْلِ الْحَسَنُ بْنُ يَعْقُوبَ بْنِ يُوسُفَ ثنا يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ ثنا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ حَدَّثَنِي مُوسَى بْنُ عَلِيِّ بْنِ رَبَاحٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ سُرَاقَةَ بْنِ مَالِكٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «أَلَا أُنَبِّئُكُمْ بِأَهْلِ الْجَنَّةِ؟ الْمَغْلُوبُونَ الضُّعَفَاءُ وَأَهْلُ النَّارِ كُلُّ جَعْظَرِيٍّ جَوَّاظٍ مُسْتَكْبِرٍ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Suraqah ibn Malik (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Shall I not tell you about the people of Paradise? They are the weak and overpowered ones. And the people of the Fire are every arrogant, haughty, and proud person.'
اردو ترجمہ
حضرت سراقہ بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ حبیبِ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'کیا میں تمہیں جنت والوں کے بارے میں نہ بتاؤں؟ وہ مغلوب اور کمزور لوگ ہیں۔ اور جہنم والے ہر متکبر، جابر اور گھمنڈی ہیں۔'
