عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الْحَافِظُ ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحُسَيْنِ ثنا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ ثنا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ «مَا جَلَسَ قَوْمٌ يَذْكُرُونَ اللَّهَ لَمْ يُصَلُّوا عَلَى نَبِيِّهِمْ ﷺ إِلَّا كَانَ ذَلِكَ الْمَجْلِسُ عَلَيْهِمْ تِرَةً وَلَا قَعَدَ قَوْمٌ لَمْ يَذْكُرُوا اللَّهَ إِلَّا كَانَ ذَلِكَ عَلَيْهِمْ تِرَةُ» «هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ الْبُخَارِيِّ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) narrated from the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), who stated: "No group of people sit remembering Allah without sending blessings upon their Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) except that sitting becomes a source of regret for them. And no group of people sit without remembering Allah except that it becomes a source of regret for them."
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "جو قوم اللہ کا ذکر کرتے ہوئے بیٹھے اور اپنے نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم پر درود نہ بھیجے تو وہ مجلس ان پر حسرت ہوگی۔ اور جو قوم بیٹھے اور اللہ کا ذکر نہ کرے تو وہ ان پر حسرت ہوگی۔"
