عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ هَانِئٍ ثنا السَّرِيُّ بْنُ خُزَيْمَةَ ثنا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ وَمُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ قَالَا ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ سَعِيدٍ الْجُرَيْرِيِّ عَنْ أَبِي نَعَامَةَ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مُغَفَّلٍ سَمِعَ ابْنَهُ يَقُولُ اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْقَصْرَ الْأَبْيَضَ مِنْ يَمِينِ الْجَنَّةِ قَالَ إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ يَقُولُ «يَكُونُ فِي هَذِهِ الْأُمَّةِ قَوْمٌ يَعْتَدُونَ فِي الدُّعَاءِ وَالطُّهُورِ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحُ الْإِسْنَ��دِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abdullah ibn Mughaffal (may Allah be well pleased with him) heard his son saying: 'O Allah, I ask You for the white palace on the right side of Paradise.' He said: 'I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) say: There will be people in this Ummah who will transgress in supplication and in purification.' This hadith has a sound chain of narration, though they did not record it.
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مغفل رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنے بیٹے کو یہ کہتے سنا: اے اللہ! میں تجھ سے جنت کے دائیں طرف سفید محل مانگتا ہوں۔ تو انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: اِس اُمت میں ایسے لوگ ہوں گے جو دعا اور طہارت میں حد سے تجاوز کریں گے۔ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن انہوں نے اسے نقل نہیں کیا۔
