عربی (اصل)
أَخْبَرْنَاهُ أَبُو عَمْرِو بْنُ السَّمَّاكِ ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى الْمَدَائِنِيُّ ثنا شُعَيْبُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا جَارٌ لَنَا يُكْنَى أَبَا عَمْرٍو عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ إِذَا دَخَلَ السُّوقَ قَالَ «بِسْمِ اللَّهِ اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ خَيْرَ هَذِهِ السُّوقِ وَخَيْرَ مَا فِيهَا وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّهَا وَشَرِّ مَا فِيهَا اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ أَنْ أُصِيبَ فِيهَا يَمِينًا فَاجِرَةً أَوْ صَفْقَةً خَاسِرَةً» كَانَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ إِذَا دَخَلَ السُّوقَ قَالَ «بِسْمِ اللَّهِ اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ خَيْرَ هَذِهِ السُّوقِ وَخَيْرَ مَا فِيهَا وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّهَا وَشَرِّ مَا فِيهَا اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ أَنْ أُصِيبَ فِيهَا يَمِينًا فَاجِرَةً أَوْ صَفْقَةً خَاسِرَةً»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Burayda (may Allah be well pleased with him) narrated that when the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) entered the marketplace, he would say: 'In the name of Allah. O Allah, I ask You for the goodness of this marketplace and the goodness of what is in it, and I seek refuge in You from its evil and the evil of what is in it. O Allah, I seek refuge in You from making a sinful oath or a losing transaction therein.'
اردو ترجمہ
حضرت بریدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب بازار میں داخل ہوتے تو فرماتے: بسم اللہ۔ اے اللہ! میں تجھ سے اِس بازار کی بھلائی اور جو اِس میں ہے اُس کی بھلائی مانگتا ہوں، اور تیری پناہ مانگتا ہوں اِس کے شر سے اور جو اِس میں ہے اُس کے شر سے۔ اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں اِس میں جھوٹی قسم کھانے یا خسارے کے سودے سے۔
