عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ يَعْقُوبَ بْنِ يُوسُفَ الْعَدْلُ ثنا يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ ثنا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ شُرَيْحٍ حَدَّثَنِي أَبُو هَانِئٍ التُّجِيبِيُّ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا عَلِيٍّ الْجَنْبِيُّ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ مَنْ قَالَ رَضِيتُ بِاللَّهِ رَبًّا وَبِالْإِسْلَامِ دِينًا وَبِمُحَمَّدٍ رَسُولًا وَجَبَتْ لَهُ الْجَنَّةُ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Sa'id al-Khudri (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Whoever says 'I am content with Allah as Lord, with Islam as religion, and with Muhammad as Messenger,' Paradise becomes obligatory for him."
اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ محبوب رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص کہے 'رضیت باللہ ربا وبالإسلام دینا وبمحمد رسولا' (میں اللہ کو رب مان کر، اسلام کو دین مان کر، اور محمد کو رسول مان کر راضی ہوں) تو اس کے لیے جنت واجب ہو گئی۔
