عربی (اصل)
أَخْبَرَنِي أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ الْخَلِيلِ الْأَصْبَهَانِيُّ ثنا يَعْقُوبُ بْنُ يُوسُفَ الْقَزْوِينِيُّ ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ سَابِقٍ ثنا عَمْرُو بْنُ أَبِي قَيْسٍ عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ عَنْ يَحْيَى بْنِ عُمَارَةَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ ﷺ يَدْعُو يَقُولُ «اللَّهُمَّ قَنِّعْنِي بِمَا رَزَقْتَنِي وَبَارِكْ لِي فِيهِ وَاخْلُفْ عَلَى كُلِّ غَائِبَةٍ لِي بِخَيْرٍ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحُ الْإِسْنَادِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) narrated that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to supplicate, saying: "O Allah, make me content with what You have provided me, bless me therein, and replace every absent thing for me with something better."
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم دعا فرمایا کرتے تھے: اے اللہ! تو نے مجھے جو رزق دیا ہے اس پر مجھے قناعت عطا فرما، اور اس میں میرے لیے برکت فرما، اور ہر غائب چیز کا مجھے خیر کے ساتھ بدلہ عطا فرما۔
