عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ حَمْدَانَ الْجَلَّابُ بِهَمْدَانَ ثَنَا أَبُو حَاتِمٍ مُحَمَّدُ بْنُ إِدْرِيسَ الرَّازِيُّ ثَنَا قَبِيصَةُ بْنُ عُقْبَةَ وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي نَصْرٍ الدَّرَابَرْدِيُّ بِمَرْوَ ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ غَالِبٍ ثَنَا أَبُو حُذَيْفَةَ قَالَا ثَنَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عِيسَى عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ عَنْ ثَوْبَانَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «لَا يَرُدُّ الْقَدَرَ إِلَّا الدُّعَاءُ وَلَا يَزِيدُ فِي الْعُمُرِ إِلَّا الْبِرُّ وَإِنَّ الرَّجُلَ لَيُحْرَمُ الرِّزْقَ بِالذَّنْبِ يُصِيبُهُ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Thawban (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Nothing repels divine decree except supplication, nothing increases the lifespan except righteousness, and indeed a person is deprived of provision due to a sin he commits.'
اردو ترجمہ
حضرت ثوبان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تقدیر کو دعا کے سوا کوئی چیز نہیں ٹالتی، عمر کو نیکی کے سوا کوئی چیز نہیں بڑھاتی، اور بے شک انسان اس گناہ کی وجہ سے رزق سے محروم ہو جاتا ہے جو وہ کرتا ہے۔
