عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ هَارُونَ بْنِ سُلَيْمَانَ الْأَصْبَهَانِيُّ ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ثنا سُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورٍ وَالْأَعْمَشِ عَنْ ذَرٍّ عَنْ يُسَيْعٍ الْحَضْرَمِيِّ عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ ﷺ يَقُولُ «إِنَّ الدُّعَاءَ هُوَ الْعِبَادَةُ» ثُمَّ قَرَأَ {وَقَالَ رَبُّكُمُ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ} [غافر 60] «هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحُ الْإِسْنَادِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ» وَقَدْ رَوَاهُ شُعْبَةُ وَجَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ ذَرٍّ وَأَمَّا حَدِيثُ شُعْبَةَ
انگریزی ترجمہ
Hadrat al-Nu'man ibn Bashir (may Allah be well pleased with him) said: I heard the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) say: 'Indeed, supplication is the worship.' Then he recited: {And your Lord said: Call upon Me, I will respond to you} [Ghafir 60].
اردو ترجمہ
حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: میں نے نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: بے شک دعا ہی عبادت ہے۔ پھر آپ نے یہ آیت تلاوت فرمائی: {اور تمہارے رب نے فرمایا: مجھ سے دعا کرو میں تمہاری دعا قبول کروں گا} [غافر 60]۔
