عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ جَعْفَرٍ الْجُلُودِيُّ ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ مِهْرَانَ ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ثنا أَبُو قُرَّةَ عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ «كَانَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ إِذَا كَانَ قَبْلَ التَّرْوِيَةِ بِيَوْمٍ خَطَبَ النَّاسَ فَأَخْبِرْهُمْ بِمَنَاسِكِهِمْ»
انگریزی ترجمہ
Narrated from Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) who said: "The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), when it was the day before the Day of Tarwiyah, would address the people and inform them of their Hajj rites."
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب ترویہ کے دن سے ایک دن پہلے ہوتا تو لوگوں کو خطبہ دیتے اور انہیں ان کے مناسک حج بتاتے۔
