عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي دَارِمٍ الْحَافِظُ ثنا أَبِي ثنا أَبُو كُرَيْبٍ ثنا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنِ الْأَسْوَدِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ «أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ أَمَرَ مُحْرِمًا أَنْ يَقْتُلَ حَيَّةً فِي الْحَرَمِ بِمِنًى» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ هَكَذَا
انگریزی ترجمہ
Narrated from Hadrat Abdullah [ibn Mas'ud] (may Allah be well pleased with him) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) ordered a person in ihram to kill a snake in the Haram at Mina. This is an authentic hadith meeting the conditions of the two Shaykhs, yet they did not record it in this manner.
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ [بن مسعود] رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک محرم کو حکم دیا کہ منیٰ میں حرم میں ایک سانپ کو مارے۔ یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے مگر انہوں نے اسے اس طرح نقل نہیں کیا۔
