عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدٍ الْعَنْبَرِيُّ ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ السَّلَامِ ثنا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَنْبَأَ وَكِيعٌ عَنْ جَرِيرِ بْنِ حَازِمٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي عَمَّارٍ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قُلْتُ أَيُؤْكَلُ الضَّبُعُ؟ قَالَ «نَعَمْ» قُلْتُ أَصَيْدٌ هِيَ؟ قَالَ أَسَمِعْتَهُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ؟ قَالَ «نَعَمْ»
انگریزی ترجمہ
Narrated from Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) that he was asked: "Can the hyena be eaten?" He said: "Yes." It was asked: "Is it considered game?" He said: "Yes." It was asked: "Did you hear this from the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him)?" He said: "Yes."
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ ان سے پوچھا گیا: "کیا لکڑ بگھا کھایا جا سکتا ہے؟" انہوں نے فرمایا: "ہاں۔" پوچھا گیا: "کیا یہ شکار ہے؟" فرمایا: "ہاں۔" پوچھا گیا: "کیا آپ نے یہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے سنا ہے؟" فرمایا: "ہاں۔"
