عربی (اصل)
حَدَّثَنَا بَكْرٌ مُحَمَّدُ بْنُ الصَّيْرَفِيِّ بِمَرْوَ ثنا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شَاكِرٍ ثنا الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَرُّوذِيُّ ثنا شَرِيكٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِلْحَاجِّ وَلِمَنِ اسْتَغْفَرَ لَهُ الْحَاجُّ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ مُسْلِمٍ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'O Allah, forgive the pilgrim and the one for whom the pilgrim seeks forgiveness.' This is an authentic hadith according to the conditions of Muslim, though neither of them narrated it.
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ سرکارِ دو عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اے اللہ! حاجی کو بخش دے اور جس کے لیے حاجی استغفار کرے اسے بھی بخش دے۔ یہ حدیث مسلم کی شرط پر صحیح ہے مگر دونوں نے اسے روایت نہیں کیا۔
