عربی (اصل)
أَخْبَرَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْقَارِيُّ ثنا عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ الدَّارِمِيُّ ثنا قَيْسُ بْنُ حَفْصٍ الدَّارِمِيُّ ثنا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ عَنِ الرَّبَابِ عَنْ عَمِّهَا سَلْمَانَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «إِذَا كَانَ أَحَدُكُمْ صَائِمًا فَلْيُفْطِرْ عَلَى التَّمْرِ فَإِنْ لَمْ يَجِدِ التَّمْرَ فَعَلَى الْمَاءِ فَإِنَّهُ الْمَاءُ طَهُورُ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ الْبُخَارِيِّ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ وَلَهُ شَاهِدٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ مُسْلِمٍ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Salman ibn Amir (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'When any one of you is fasting, let him break his fast with dates. If he cannot find dates, then with water, for water is purifying.' This is an authentic hadith according to the conditions of al-Bukhari, though neither of them narrated it, and it has an authentic supporting witness according to the conditions of Muslim.
اردو ترجمہ
حضرت سلمان بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ سرکارِ دو عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کوئی روزے سے ہو تو وہ کھجور سے افطار کرے، اگر کھجور نہ ملے تو پانی سے افطار کرے کیونکہ پانی پاک کرنے والا ہے۔ یہ حدیث بخاری کی شرط پر صحیح ہے مگر دونوں نے اسے روایت نہیں کیا اور اس کی مسلم کی شرط پر صحیح شاہد حدیث موجود ہے۔
