عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ الْفَقِيهُ ثنا الْحَسَنُ بْنُ مُكْرَمٍ الْبَزَّارُ ثنا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ ثنا كَثِيرُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ سَالِمٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «لَا يَنْبَغِي لِمُسْلِمٍ أَنْ يَكُونَ لَعَّانًا» قَالَ سَالِمٌ وَمَا سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ لَعَنَ شَيْئًا قَطُّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "It is not befitting for a Muslim to be one who frequently curses." Salim (the narrator) said: "I never heard Ibn Umar curse anything."
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "مسلمان کو زیادہ لعنت کرنے والا نہیں ہونا چاہیے۔" سالم (راوی) نے کہا: میں نے کبھی ابن عمر کو کسی چیز پر لعنت کرتے نہیں سنا۔
