عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو قُتَيْبَةَ سَالِمُ بْنُ الْفَضْلِ الْآدَمِيُّ بِمَكَّةَ ثنا مُوسَى بْنُ هَارُونَ ثنا زُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ثنا مُحَمَّدُ بْنُ بُكَيْرٍ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ أَبِي أَنَسٍ عَنْ مَالِكِ بْنِ أَوْسِ بْنِ الْحَدَثَانِ عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «فِي الْإِبِلِ صَدَقَتُهَا وَفِي الْغَنَمِ صَدَقَتُهَا وَفِي الْبُرِّ صَدَقَتُهُ» كِلَا الْإِسْنَادَيْنِ صَحِيحَانِ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Dharr (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "In camels there is their charity, in sheep there is their charity, and in wheat there is its charity." Both chains of narration are authentic according to the criteria of the two Shaykhs [al-Bukhari and Muslim], though they did not record it.
اردو ترجمہ
حضرت ابو ذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «اونٹوں میں ان کی زکوٰۃ ہے، بکریوں میں ان کی زکوٰۃ ہے اور گندم میں اس کی زکوٰۃ ہے۔» دونوں اسانید شیخین [بخاری و مسلم] کی شرط پر صحیح ہیں لیکن انہوں نے اسے نقل نہیں کیا۔
