عربی (اصل)
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مَنْصُورٍ الْقَاضِي ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي طَالِبٍ ثنا أَبُو كُرَيْبٍ حَدَّثَنِي يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ ثنا مُوسَى بْنُ عَلِيِّ بْنِ رَبَاحٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «لَا تُكْرِهُوا مَرْضَاكُمْ عَلَى الطَّعَامِ فَإِنَّ اللَّهَ يُطْعِمُهُمْ وَيَسْقِيهِمْ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ مُسْلِمٍ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Uqbah ibn Amir (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Do not force your sick to eat, for Allah feeds them and gives them drink."
اردو ترجمہ
حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «اپنے مریضوں کو کھانے پر مجبور نہ کرو کیونکہ اللہ تعالیٰ انہیں کھلاتا اور پلاتا ہے۔»
