عربی (اصل)
أَخْبَرَنِي أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَاتِمٍ الْعَدْلُ بِمَرْوَ ثنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عِيسَى الْقَاضِي بِهَمْدَانَ ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحُسَيْنِ ثنا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ ثنا شُعْبَةُ وَأَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْحَسَنِ ثنا يَزِيدُ أَبُو خَالِدٍ عَنِ الْمِنْهَالِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ الحاكم ١٢٦٨: عن
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) narrated that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Whoever visits a sick person whose time of death has not come and says seven times: 'I ask Allah the Magnificent, Lord of the Magnificent Throne, to heal you' — Allah will heal him from that illness."
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «جو کسی مریض کی عیادت کرے جس کی موت کا وقت نہ آیا ہو اور سات بار کہے: میں اللہ عظیم سے سوال کرتا ہوں جو عرش عظیم کا رب ہے کہ تجھے شفا دے — تو اللہ تعالیٰ اسے اس بیماری سے شفا دے دے گا۔»
