عربی (اصل)
وَحدثنا أَبُو الْعَبَّاسِ قَاسِمُ بْنُ الْقَاسِمِ السَّيَّارِيُّ بِمَرْوَ ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى بْنِ حَاتِمٍ ثنا عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ شَقِيقٍ ثنا أَبُو حَمْزَةَ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ مَطَرِ بْنِ عُكَامِسٍ الْعَبْدِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «مَا جَعَلَ اللَّهُ أَجَلَ رَجُلٍ بِأَرْضٍ إِلَّا جُعِلَتْ لَهُ فِيهَا حَاجَةٌ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Matar ibn 'Ukamis al-'Abdi (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "When Allah appoints the death of a person in a particular land, He creates for him a need to go there."
اردو ترجمہ
حضرت مطر بن عکامس عبدی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "جب اللہ تعالیٰ نے کسی شخص کی اجل کسی سرزمین میں رکھی ہو تو وہ اسے وہاں جانے کی ضرورت پیدا کر دیتا ہے۔"
