عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُكْرَمُ بْنُ أَحْمَدَ الْقَاضِي ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ السُّلَمِيُّ ثنا أَيُّوبُ بْنُ بِلَالِ بْنِ سُلَيْمَانَ حَدَّثَنِي أَبُو بَكْرٍ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بِلَالٍ قَالَ زَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْكِدِرِ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «أَلَا أُنَبِّئُكُمْ بِخِيَارِكُمْ مِنْ شِرَارِكُمْ؟» قَالُوا بَلَى قَالَ «خِيَارُكُمْ أَطْوَلُكُمْ أَعْمَارًا وَأَحْسَنُكُمْ عَمَلًا»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir ibn Abdullah (may Allah be well pleased with them both) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Shall I not inform you of the best among you?" They said: "Yes, O Messenger of Allah." He stated: "The best among you are those who live the longest and whose deeds are the finest." This is an authentic hadith meeting the criteria of al-Bukhari and Muslim, though they did not narrate it.
اردو ترجمہ
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «کیا میں تمہیں بتاؤں کہ تم میں سے بہترین کون ہے؟» عرض کیا: ہاں، یا رسول اللہ! ارشاد فرمایا: «تم میں سے بہترین وہ ہے جس کی عمر لمبی ہو اور عمل اچھا ہو۔» یہ حدیث صحیح ہے شیخین کی شرط پر مگر انہوں نے اسے نہیں نکالا۔
