عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِيهُ أَنْبَأَ مُحَمَّدُ بْنُ أَيُّوبَ أَنْبَأَ أَبُو عُمَرَ أَنْبَأَ هَمَّامٌ ثنا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ حَدَّثَنِي أَبِي أَنَّ عَائِشَةَ حَدَّثَتْهُ «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ كَانَ» يُوتِرُ بِخَمْسِ رَكَعَاتٍ وَلَا يَجْلِسُ إِلَّا فِي الْخَامِسَةِ وَلَا يُسَلِّمُ إِلَّا فِي الْخَامِسَةِ «هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ» على شرطهما
انگریزی ترجمہ
Hadrat Aisha (may Allah be well pleased with her) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) used to pray Witr with five rak'ahs, and he would not sit except in the fifth, and would not give salaam except in the fifth. This hadith is sound according to the conditions of both Shaykhayn but they did not record it.
اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم پانچ رکعت وتر پڑھتے تھے اور صرف پانچویں رکعت میں بیٹھتے تھے اور صرف پانچویں میں سلام پھیرتے تھے۔ یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے مگر انہوں نے اسے نقل نہیں کیا۔
