عربی (اصل)
من قلم أطفاره يوم السبت خرج منه الداء و دخل فيه الشفاء...
انگریزی ترجمہ
"Whoever trims his nails on Saturday, disease will leave him and healing will enter him."
اردو ترجمہ
”جس نے بروز ہفتہ ناخن کاٹے اس سے بیماری نکل جاتی ہے اور اس میں شفاء داخل ہو جاتی ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 983]
