عربی (اصل)
من لبس نعلا صفراء لم يزل فى سرور ما دام لا بسها
انگریزی ترجمہ
"Whoever wears yellow sandals will remain in a state of joy as long as he wears them."
اردو ترجمہ
”جس نے زرد جوتی پہنی وہ جب تک اسے پہنے رکھے گا خوشی میں رہے گا۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 966]
