عربی (اصل)
اطووا ثيابكم ترجع اليها أرواحها فان الشيطان اذا وجد ثوبا مطويا لم يلبسه وان وجده منشورا لبسه
انگریزی ترجمہ
"Fold your garments so that their spirits return to them, for when Shaytan finds a garment folded, he does not wear it, but if he finds it spread out, he wears it."
اردو ترجمہ
”اپنے کپڑے لپیٹ کر (یعنی طے کر کے) رکھو، ان کی طرف ان کی روحیں لوٹتی ہیں، بلاشبہ شیطان اگر لپیٹے ہوئے کپڑے پا لے تو انہیں نہیں پہنتا اور اگر بکھرے ہوئے کپڑے ہوں تو انہیں پہن لیتا ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 961]
