عربی (اصل)
البطيخ قبل الطعام يغسل البطن غسلا و يذهب بالداء أصلا
انگریزی ترجمہ
"Melon before food washes the stomach and removes disease entirely."
اردو ترجمہ
”کھانے سے پہلے خربوزہ پیٹ کو دھو دیتا ہے اور بالکل بیماری ختم کر دیتا ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 929]
