عربی (اصل)
اسق الماء على الماء فى اليوم الصائف تنتشر ذنوبك كما ينتشر الورق من الشجر فى الريح العاصف
انگریزی ترجمہ
"Give water upon water on a scorching hot day, and your sins will fall away as leaves fall from a tree in a violent storm."
اردو ترجمہ
”گرمی کے دن پانی پر پانی پلاؤ، تمہارے گناہ ایسے جھڑیں گے جیسے تند و تیز آندھی میں درخت کے پتے جھڑتے ہیں۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 921]
