عربی (اصل)
البر لا يبلي والاثم لا ينسي والديان لا ينام فكن كما شئت كما تدين تدان
انگریزی ترجمہ
Righteousness does not wear out, sin is not forgotten, and the Judge does not sleep. So be as you wish; as you conduct yourself, you will be recompensed.
اردو ترجمہ
”نیکی بوسیدہ نہیں ہوتی، گناہ بھولتا نہیں اور حساب لینے والا سوتا نہیں۔ پس اب تم جیسے چاہو بن جاؤ (کیونکہ یقیناً) تم جیسا دین اختیار کرو گے ویسی ہی جزا دیئے جاؤ گے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 92]
