عربی (اصل)
صغروا الخبز وأكثروا عدده يبارك لكم فيه
انگریزی ترجمہ
"Make the loaves small and increase their number, and you will be blessed in them."
اردو ترجمہ
”روٹی چھوٹی رکھو اور اس کی تعداد زیادہ کرو، تمہارے لیے اس میں برکت ڈالی جائے گی۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 907]
