عربی (اصل)
أكرموا الخبز فان الله أكرمه فمن أكرم الخبز أكرمه الله
انگریزی ترجمہ
"Honor bread, for Allah has honored it. Whoever honors bread, Allah will honor him."
اردو ترجمہ
”روٹی کی عزت کرو کیونکہ اللہ تعالیٰ بھی اس کی عزت کرتے ہیں اور جس نے روٹی کی عزت کی اللہ تعالیٰ بھی اس کی عزت کریں گے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 904]
