عربی (اصل)
من اشترى مالم يره فله الخيار اذا راه
انگریزی ترجمہ
"Whoever buys something he has not seen has the option (to keep or return it) once he sees it."
اردو ترجمہ
”جس نے بغیر دیکھے کچھ خریدا تو اسے وہ چیز دیکھ لینے کے بعد اختیار ہے (پسند آئے تو رکھ لے ورنہ واپس کر دے۔)“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 886]
