عربی (اصل)
من احتكر طعاما أربعين يوما عل المسلمين ثم تصدق به لم يكن له كفارة
انگریزی ترجمہ
"Whoever hoards food from the Muslims for forty days, even if he gives all of it in charity, it will not be an expiation for him."
اردو ترجمہ
”جس نے مسلمانوں پر چالیس روز تک اناج کی ذخیرہ اندوزی کی پھر وہ اس (سارے اناج) کو صدقہ بھی کر دے تب بھی اس کا کفارہ نہیں ہو گا۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 876]
