عربی (اصل)
الجالب مرزوق والمحتكر ملعون
انگریزی ترجمہ
"The one who brings goods to the market is provided for, and the hoarder is cursed."
اردو ترجمہ
”منڈی میں مال لانے والا رزق دیا جاتا ہے اور ذخیرہ اندوزی کرنے والے پر لعنت کی جاتی ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 874]
