عربی (اصل)
ما من عبد من عبادى استحيى من الحلال الا ابتلاه الله بالحرام
انگریزی ترجمہ
"Any of My servants who shies away from the lawful, Allah will afflict him with the unlawful."
اردو ترجمہ
”میرا جو بند ہ حلال سے شرماتا ہے اللہ تعالیٰ اسے حرام میں مبتلا کر دیتے ہیں۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 863]
