عربی (اصل)
شاب حضره الموت ولم يقدر على كلمة الشهادة بسبب عق أمه فشفع النبى صلى الله عليه وسلم الى امه فرضيت فقدر عليها
انگریزی ترجمہ
"A young man was on his deathbed and could not utter the Shahadah (testimony of faith) because of his disobedience to his mother. The Prophet (peace be upon him) interceded with his mother, and when she became pleased with him, he was able to utter it."
اردو ترجمہ
”ایک نوجوان کی موت کا وقت آ گیا، ماں کی نافرمانی کی وجہ سے اس میں کلمہ پڑھنے کی طاقت نہ رہی، پھر نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے اس ماں سے سفارش کی اور وہ راضی ہو گئی تب وہ کلمہ پڑھ سکا۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 852]
