عربی (اصل)
انكم تدعون يوم القيامة بأسمائكم وأسمائكم آبائكم فأحسنوا أسمائكم
انگریزی ترجمہ
"You will be called on the Day of Resurrection by your names and the names of your fathers, so choose good names."
اردو ترجمہ
”بلاشبہ تمہیں روز قیامت اپنے اور اپنے باپوں کے ناموں سے پکارا جائے گا اس لیے اپنے نام اچھے رکھو۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 824]
