عربی (اصل)
تناكحوا تناسلوا اباهى بكم الأمم يوم القيامة
انگریزی ترجمہ
"Marry and have children, for I will boast of your numbers before the nations on the Day of Resurrection."
اردو ترجمہ
”نکاح کرو اور اولاد پیدا کرو، میں روز قیامت تمہاری (کثرت) کی وجہ سے امتوں پر فخر کرنا چاہتا ہوں۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 820]
