عربی (اصل)
لا أحب الذواقين من الرجال والذواقات من النساء
انگریزی ترجمہ
"I do not like men and women who are 'tasters' — those who are hasty in marriage and hasty in divorce."
اردو ترجمہ
”میں ذائقہ چکھنے والے مرد اور ذائقہ چکھنے والی عورتوں کو پسند نہیں کرتا (امام ابن اثیر رحمہ اللہ علیہ نے اس کا معنی یہ بیان کیا کہ نکاح میں بھی جلد باز اور طلاق میں بھی جلد باز۔[النهايته]“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 813]
