عربی (اصل)
أعروا النساء يلزمن الحجال
انگریزی ترجمہ
"Strip the women (of excess clothing) so that they stay in their private quarters."
اردو ترجمہ
”عورتوں کے کپڑے اتار لو (تاکہ) وہ گھر میں مخصوص اپنے پردے کی جگہ میں بیٹھ رہیں۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 808]
