عربی (اصل)
من صبر على سوء خلق امرأته أعطاه الله من الأجر مثل ما أعطى أيوب على بلائه ومن صبرت على سوء خلق زوجها أعطاها الله مثل ثواب آسية امراة فرعون
انگریزی ترجمہ
"Whoever endures his wife's bad character, Allah will give him a reward equal to what He gave Ayyub (Job) for his trial. And whichever woman endures her husband's bad character, Allah will give her a reward like that of Asiyah, the wife of Pharaoh."
اردو ترجمہ
”جس نے اپنی بیوی کی بد اخلاقی پر صبر کیا اللہ تعالیٰ اسے ایوب علیہ السلام کو ان کی آزمائش پر دئیے گئے ثواب کے برابر اجر دیں گے اور جس نے عورت نے اپنے شوہر کی بداخلاقی پر صبر کیا اللہ تعالیٰ اسے فرعون کی بیوی آسیہ علیہا السلام کے ثواب کے برابر اجر دیں گے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 802]
