عربی (اصل)
... أفعمياوان أنتما؟ ألستما تبصرانه
انگریزی ترجمہ
"Umm Salamah and Maymunah (may Allah be pleased with them) were with the Prophet (peace be upon him) when Ibn Umm Maktum came to visit. The Prophet said: 'Observe hijab from him.' Umm Salamah said: 'O Messenger of Allah, he is blind and cannot see us.' He said: 'Are you two also blind? Do you not see him?'"
اردو ترجمہ
”ام سلمہ اور میمونہ رضی اللہ عنہا نبیصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس تھیں کہ اچانک ابن ام مکتوم رضی اللہ عنہ آپ کی خدمت میں حاضر ہوئے اس پر آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: تم دونوں اس سے پردہ کرو۔ ام سلمہ رضی اللہ عنہا نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! یہ شخص تو نابینا ہے، ہمیں دیکھ نہیں سکتا تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: کیا تم بھی اندھی ہو؟ کیا تم اسے نہیں دیکھ رہی ہو؟۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 781]
