عربی (اصل)
تخيروا لنطفكم فإن النساء يلدن أشباه اخوانهن و أخواتهن
انگریزی ترجمہ
"Choose carefully for your offspring, for women give birth to children who resemble their brothers and sisters."
اردو ترجمہ
”اپنے نطفوں کے لیے (سوچ سمجھ کر خواتین کا) انتخاب کرو کیونکہ عورتیں اپنے بھائیوں اور بہنوں کے مشابہ بچوں کو ہی جنم دیتی ہیں۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 779]
