عربی (اصل)
من زوج كريمته من فاسق فقد قطع رحمها
انگریزی ترجمہ
"Whoever marries his daughter to a sinful man has severed his ties with her."
اردو ترجمہ
”جس نے اپنی بیٹی کا نکاح کسی فاسق (گناہگار، نافرمان) سے کر دیا تو یقیناً اس نے اس سے تعلق توڑ دیا۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 774]
