عربی (اصل)
اذا تزوج أحدكم المرأة فليسأل عن شعرها كما يسأل عن وجهها فإن الشعر أحد الجمالين
انگریزی ترجمہ
"When one of you wants to marry a woman, just as he inquires about her face, let him also inquire about her hair, for hair is one of the two beauties."
اردو ترجمہ
”جب تم میں سے کوئی کسی عورت سے شادی کرنا چاہے تو جیسے اس کے چہرے کے متعلق پوچھتا ہے اس کے بالوں کے متعلق بھی پوچھے کیونکہ بال بھی خوبصورتی کا مقام ہیں۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 770]
