عربی (اصل)
ادفنوا موتاكم وسط قوم صالحين فإن الميت يتأذى بجار السوء كما يتأذى الحى بجار السوء
انگریزی ترجمہ
"Bury your dead among righteous people, for the deceased is harmed by a bad neighbor just as the living is harmed by a bad neighbor."
اردو ترجمہ
”اپنے مردوں کو نیک لوگوں کے درمیان دفن کرو کیونکہ میت بھی برے پڑوسی سے تکلیف محسوس کرتی ہے جیسے زندہ انسان برے پڑوسی سے تکلیف محسوس کرتا ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 745]
