عربی (اصل)
من صلى على جنازة فى المسجد فلا شىء له
انگریزی ترجمہ
"Whoever performs the funeral prayer inside the mosque, there is no reward for him."
اردو ترجمہ
”جس نے مسجد میں نماز جنازہ ادا کی اس کے لیے کچھ (اجر) نہیں ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 743]
