عربی (اصل)
صلت الملائكة على آدم فكبرت عليه أربعا
انگریزی ترجمہ
"The angels prayed the funeral prayer over Adam and said four takbirat."
اردو ترجمہ
”فرشتوں نے حضرت آدم علیہ السلام کی نماز جنازہ پڑھائی اور چار تکبریں کہیں۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 741]
