عربی (اصل)
الأبدال فى هذه الأمة ثلاثون، مثل إبراهيم خليل الرحمان عزوجل، كلما مات رجل أبدل الله تبارك وتعاليٰ مكانه رجلا
انگریزی ترجمہ
The Abdal (righteous substitutes) in this Ummah are thirty, like Ibrahim, the Friend of the Most Merciful, the Almighty. Whenever one of them dies, Allah, Blessed and Exalted, replaces him with another man.
اردو ترجمہ
”اس امت میں تیس ابدال پیدا ہوں گے، ابراہیم خلیل الرحمٰن علیہ السلام کی مانند، جب کبھی (ان ابدال میں سے) ایک آدمی فوت ہو جائے گا اللہ تبارک وتعالیٰ اس کی جگہ کسی دوسرے آدمی کو بھیج دیں گے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 74]
