عربی (اصل)
من اتبع جنازة فليحمل بجوانب السرير كلها
انگریزی ترجمہ
"Whoever follows a funeral procession, let him carry all sides of the bier."
اردو ترجمہ
”جو شخص جنازے میں شرکت کر ے وہ (میت کی) چارپائی کے تمام اطراف کو کندھا دے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 722]
