عربی (اصل)
أنه رأى جنازة يسرعون بها فقال لتكن عليكم السكينة
انگریزی ترجمہ
"The Prophet (peace be upon him) saw a funeral being carried in haste and said: 'You should maintain tranquility and composure.'"
اردو ترجمہ
”نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے ایک جنازہ دیکھا، لوگ اسے جلدی جلدی لے جا رہے تھے تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ تم پر اطمینان و سکون ہونا چاہیئے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 720]
